4008 - مسند احمد

Musnad Ahmed - Hadees No: 4008

Hadith in Arabic

۔ (۴۰۰۸) وَعَنْہَا اَیْضًا قَالَتْ: إِنَّ النَّبِیَّ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم کَانَ یَعْتَکِفُ الْعَشْرَ اْلاَوَاخِرَمِنْ رَمَضَانَ حَتّٰی تَوَفَّاہُ اللّٰہُ، ثُمَّ اعْتَکَفَ اَزْوَجُہُ مِنْ بَعْدِہِ۔ (مسند احمد: ۲۵۱۲۰)

Hadith in Urdu

۔ سیدہ عائشہ ‌رضی ‌اللہ ‌عنہا کا بیان ہے کہ نبی کریم ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم ماہِ رمضان کے آخری عشرے کا اعتکاف کرتے رہے، یہاں تک کہ اللہ تعالیٰ نے آپ کو وفات دے دی، پھر آپ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم کے بعد آپ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم کی بیویوں نے اعتکاف کیا۔

Hadith in English

.

Previous

No.4008 to 13341

Next
  • Book Name Musnad Ahmed
  • Hadees Status صحیح
  • Takhreej (۴۰۰۸) تخر یـج: اخرجہ البخاری: ۲۰۲۶، ومسلم: ۱۱۷۱(انظر: ۲۴۶۱۳)