4007 - مسند احمد
Musnad Ahmed - Hadees No: 4007
Hadith in Arabic
۔ (۴۰۰۷) عَنْ عَائِشَۃَ رضی اللہ عنہا قَالَتْ: اِعْتَکَفَ مَعَ رَسُوْلِ اللّٰہِ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم اِمْرَاَۃٌ مِنْ اَزْوَاجِہِ مُسْتَحَاضَۃٌ فَکَانَتْ تَرَی الصُّفْرَۃَ وَالْحُمْرَۃَ، فَرُبَّمَا وَضَعْنَا الطَّسْتَ تَحْتَہَا وَہِیَ تُصَلِّی۔ (مسند احمد: ۲۵۵۱۲)
Hadith in Urdu
۔ سیدہ عائشہ رضی اللہ عنہا بیان کرتی ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے ساتھ آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی ایک اہلیہ نے اعتکاف کیا، حالانکہ وہ مستحاضہ تھیں، ان کو زردی اور سرخی مائل خون آتا تھا، بسا اوقات تو ہم ان کے نیچے تھال رکھتیں، جبکہ وہ نماز ادا کر رہی ہوتی تھیں۔
Hadith in English
.
- Book Name Musnad Ahmed
- Hadees Status صحیح
- Takhreej (۴۰۰۷) تخر یـج: اخرجہ البخاری: ۳۱۰، ۲۰۳۷(انظر: ۲۴۹۹۸)