4009 - مسند احمد

Musnad Ahmed - Hadees No: 4009

Hadith in Arabic

۔ (۴۰۰۹) عَنْ عَلِیٍّ ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ ‌ قَالَ: کَانَ النَّبِیُّ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم یُوْقِظُ اَہْلَہُ (وَفِی لَفظٍ: نِسَائَ ہُ) فِی الْعَشْرِ الْاَوَاخِرِ مِنْ رَمَضَانَ۔ (مسند احمد: ۷۶۲)

Hadith in Urdu

۔ سیدناعلی ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ بیان کرتے ہیں کہ نبی کریم ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم ماہِ رمضان کے آخری عشرے میں اپنے اہل وعیال کو عبادت کے لیے بیدار رکھتے تھے۔

Hadith in English

.

Previous

No.4009 to 13341

Next
  • Book Name Musnad Ahmed
  • Hadees Status صحیح
  • Takhreej (۴۰۰۹) تخر یـج: اسنادہ حسن۔ اخرجہ الترمذی: ۷۹۵(انظر: ۷۶۲)