4001 - مسند احمد

Musnad Ahmed - Hadees No: 4001

Hadith in Arabic

۔ (۴۰۰۱) (وَعَنْہَا مِنْ طَرِیْقٍ ثَانٍ): قَالَتْ: کَانَ رَسُوْلُ اللّٰہِ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم یَعْتَکَفَ فَیُخْرِجُ إِلَیَّ رَاْسَہُ مِنَ الْمَسْجِدِ فَاَغْسِلُہُ وَاَنَا حَائِضٌ۔ (مسند احمد: ۲۴۵۴۲)

Hadith in Urdu

۔ (دوسری سند) وہ کہتی ہیں: جب رسول اللہ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم اعتکاف میں ہوتے تو آپ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم مسجد سے میری طرف اپنا سر مبارک نکالتے، پھر میں اس کو دھوتی، جبکہ میں حائضہ ہوتی۔

Hadith in English

.

Previous

No.4001 to 13341

Next
  • Book Name Musnad Ahmed
  • Hadees Status صحیح
  • Takhreej (۴۰۰۱) تخر یـج: انظر الحدیث بالطریق الاول