4000 - مسند احمد

Musnad Ahmed - Hadees No: 4000

Hadith in Arabic

۔ (۴۰۰۰) عَنْ عَائِشَۃَ ‌رضی ‌اللہ ‌عنہا قَالَتْ: کَانَ رَسُوْلُ اللّٰہِ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم یُجَاوِرُ فِی الْمَسْجِدِ فَیُصْغِی إِلَیَّ رَاْسَہُ فَاُرَجِّلُہُ وَاَنَا حَائِضٌ۔ (مسند احمد: ۲۴۷۴۲)

Hadith in Urdu

۔ سیدہ عائشہ ‌رضی ‌اللہ ‌عنہا سے روایت ہے، وہ کہتی ہیں: رسول اللہ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم جب مسجد میں اعتکاف کرتے تواپنا سر مبارک میری طرف جھکاتے اور میں آپ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم کی کنگھی کرتی، جبکہ میں ان دنوں حیض کی حالت میں ہوتی تھی۔

Hadith in English

.

Previous

No.4000 to 13341

Next
  • Book Name Musnad Ahmed
  • Hadees Status صحیح
  • Takhreej (۴۰۰۰) تخر یـج: اخرجہ البخاری: ۲۰۲۸، ومسلم: ۲۹۷ (انظر: ۲۴۲۳۸)