4002 - مسند احمد

Musnad Ahmed - Hadees No: 4002

Hadith in Arabic

۔ (۴۰۰۲) عَنْ عُرْوَۃَ عَنْ عَائِشَۃَ ‌رضی ‌اللہ ‌عنہا قَالَتْ: کَانَ رَسُوْلُ اللّٰہِ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم مُعْتَکِفًا وَکَانَ لَا یَدْخُلُ الْبَیْتَ إِلَّا لِحَاجَۃِ الإِنْسَانِ، قُلْتُ: فََغَسلْتُ رَاْسَہُ وَإِنَّ بَیْنِیْ وَبَیْنَہُ عَتَبَۃَ الْبَابِ۔ (مسند احمد: ۲۶۵۱۱)

Hadith in Urdu

۔ سیدہ عائشہ ‌رضی ‌اللہ ‌عنہا بیان کرتی ہیں کہ رسول اللہ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم جب اعتکاف میں ہوتے تو آپ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم انسانی ضرورت کے علاوہ گھر میں نہیں آتے تھے، اور جب میں آپ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم کا سر مبارک دھوتی تو میرے اور آپ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم کے درمیان دروازے کی دہلیز ہوتی تھی۔

Hadith in English

.

Previous

No.4002 to 13341

Next
  • Book Name Musnad Ahmed
  • Hadees Status صحیح
  • Takhreej (۴۰۰۲) تخر یـج: اخرجہ البخاری: ۲۹۵، ۲۰۲۸، ۵۹۲۵، ومسلم: ۲۹۷(انظر: ۲۵۹۸۴)