3956 - مسند احمد

Musnad Ahmed - Hadees No: 3956

Hadith in Arabic

۔ (۳۹۵۶) (وَعَنْہُ مِنْ طَرِیْقٍ ثَانٍ): قَالَ: کَانَ رَسُوْلُ اللّٰہِ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم یَاْمُرُنَا بِصِیَامِ اللَّیْاَلِی الْبِیْضِ ثَلَاثَ عَشْرَۃَ وَاَرْبَعَ عَشْرَۃَ وَخَمْسَ عَشْرَۃَ وَقَالَ: ((ہِیَ کَصَوْمِ الدَّہْرِ۔)) (مسند احمد: ۲۰۵۸۲)

Hadith in Urdu

۔ (دوسری سند) وہ کہتے ہیں: رسول اللہ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے ہمیں سفیدی والی راتوں یعنی چاند کی تیرہ، چودہ اور پندرہ تاریخوں کو روزہ رکھنے کا حکم دیا اور فرمایا: یہ سال بھر کے روزوں کے برابر ہیں۔

Hadith in English

.

Previous

No.3956 to 13341

Next
  • Book Name Musnad Ahmed
  • Hadees Status صحیح
  • Takhreej (۳۹۵۶) تخر یـج: انظر الحدیث بالطریق الاول