3955 - مسند احمد

Musnad Ahmed - Hadees No: 3955

Hadith in Arabic

۔ (۳۹۵۵) عَنْ عَبْدِالْمَلِکِ بْنِ الْمِنْہَالِ عَنْ اَبِیْہِ ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ ‌ قَالَ: اَمَرَنَا رَسُوْلُ اللّٰہِ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم بِاَیَّامِ الْبِیْضِ فَہُوَ صَوْمُ الشَّہْرِ۔ (مسند احمد:۱۷۶۵۴)

Hadith in Urdu

۔ سیدنا منہال ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ سے مروی ہے کہ رسول اللہ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے ہمیں ایامِ بِیض کے روزے رکھنے کا حکم دیا،یہ ایک ماہ کے روزوں کے برابر ہیں۔

Hadith in English

.

Previous

No.3955 to 13341

Next
  • Book Name Musnad Ahmed
  • Hadees Status صحیح
  • Takhreej (۳۹۵۵) حسن لغیرہ۔ اخرجہ ابوداود: ۲۴۴۹، وابن ماجہ: ۱۷۰۷، والنسائی: ۴/ ۲۲۴(انظر: ۱۷۵۱۳)