3957 - مسند احمد

Musnad Ahmed - Hadees No: 3957

Hadith in Arabic

۔ (۳۹۵۷) عَنْ اَبِی ذَرٍّ ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ ‌ قَالَ: قَالَ رَسُوْلُ اللّٰہِ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم : ((مَنْ کَانَ صَائِمًا مِنَ الشَّہْرِ ثَلَاثَۃَ اَیَّامٍ فَلْیَصُمِ الثَّلَاثَ الْبِیضَ۔)) (مسند احمد: ۲۱۶۷۷)

Hadith in Urdu

۔ سیدناابوذر ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے فرمایا: تم میں سے جو آدمی ایک مہینہ میں تین روزے رکھنا چاہے تو وہ ایامِ بِیض کے تین دنوں کے روزے رکھا کرے۔

Hadith in English

.

Previous

No.3957 to 13341

Next
  • Book Name Musnad Ahmed
  • Hadees Status صحیح
  • Takhreej (۳۹۵۷) تخر یـج: اسنادہ حسن۔ اخرجہ الترمذی: ۷۶۱، والنسائی: ۴/ ۲۲۲(انظر: ۲۱۳۵۰)