3912 - مسند احمد
Musnad Ahmed - Hadees No: 3912
Hadith in Arabic
۔ (۳۹۱۲) عَنْ یَحْیَی بْنِ ہِنْدٍ، عَنْ اَسْمَائَ بْنِ حَارِثَۃَ رضی اللہ عنہ اَنَّ رَسُوْلَ اللّٰہِ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم بَعَثَہُ، فَقَالَ: ((مُرْ قَوْمَکَ بِصِیَامِ ہٰذَا الْیَوْمِ۔)) قَالَ: اَرَاَیْتَ إِنْ وَجَدْتُّہُمْ قَدْ طَعِمُوا، قَالَ: ((فَلْیُتِمُّوا آخِرَ یَوْمِہِمْ)) (مسند احمد:۱۶۰۵۹)
Hadith in Urdu
۔ سیدنا اسماء بن حارثہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے اسے حکم دیتے ہوئے فرمایا: اپنی قوم کو آج کے دن کا روزہ رکھنے کا حکم دو۔ انھوں نے کہا: اگر وہ کھانا کھا چکے ہوں تو پھر آپ کی رائے کیا ہو گی؟آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: پھر بھی وہ دن کے آخری یعنی بقیہ حصے کا روزہ رکھ لیں۔
Hadith in English
.
- Book Name Musnad Ahmed
- Hadees Status صحیح
- Takhreej (۳۹۱۲) تخر یـج: صحیح لغیرہ۔ اخرجہ الطبرانی فی ’’الکبیر‘‘: ۸۶۹، والبزار: ۱۰۴۸، وابن حبان: ۳۶۱۸، والحاکم: ۳/ ۵۹۲ (انظر: ۱۵۹۶۳)