3911 - مسند احمد
Musnad Ahmed - Hadees No: 3911
Hadith in Arabic
۔ (۳۹۱۱) عَنْ ہِنْدِ بْنِ اَسْمَائَ رضی اللہ عنہ قَالَ: بَعَثَنِیْ رَسُوْلُ اللّٰہِ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم إِلٰی قَوْمِی مِنْ اَسْلَمَ، فَقَالَ: ((مُرْ قَوْمَکَ فَلْیَصُوْمُوا ھٰذَا الْیَوْمَیَوْمَ عَاشُوْرَائَ، فَمَنْ وَجَدْتَّہُ مِنْہُمْ قَدْ اَکَلَ فِی اَوَّلِ یَوْمِہِ فَلْیَصُمْ آخِرَہُ۔)) (مسند احمد: ۱۶۰۵۸)
Hadith in Urdu
۔ سیدنا ہند بن اسماء رضی اللہ عنہ سے مروی ہے، وہ کہتے ہیں: رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے مجھے میرے قبیلہ بنو اسلم کی طرف بھیجا اور فرمایا: اپنی قوم کو حکم دو کہ وہ آج یومِ عاشوراء کا روزہ رکھیں، اگر ان میں سے کوئی آدمی کھا پی چکا ہو تو وہ بھی دن کے آخری یعنی بقیہ حصے کا روزہ رکھے۔
Hadith in English
.
- Book Name Musnad Ahmed
- Hadees Status صحیح
- Takhreej (۳۹۱۱) تخر یـج: حدیث صحیح۔ اخرجہ الطبرانی فی ’’الکبیر‘‘: ۲۲/ ۵۴۵(انظر: ۱۵۹۶۲)