3913 - مسند احمد
Musnad Ahmed - Hadees No: 3913
Hadith in Arabic
۔ (۳۹۱۳) (وَمِنْ طَرِیْقٍ ثَانٍ):عَنْ اَسْمَائَ بْنِ حَارِثَۃَ رضی اللہ عنہ اَنَّ رَسُوْلَ اللّٰہِ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم بَعَثَہُ، فَقَالَ: ((مُرْ قَوْمَکَ فَلْیَصُوْمُوْا ہٰذَا الَیْوَمَ۔)) قَالَ: اَرَاَیْتَ إِنْ وَجَدْتُّہُمْ قَدْ طَعِمُوْا؟ قَالَ: ((فَلْیُتِمُّوْا بَقِیَّۃَیَوْمِہِمْ۔)) (مسند احمد: ۱۶۸۳۶)
Hadith in Urdu
۔ (دوسری سند) سیدنا اسماء بن حارثہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے اسے بھیجا اور فرمایا: اپنی قوم کو حکم دو کہ وہ آج کے دن کا روزہ رکھیں۔ انھوں نے کہا: اگر وہ کھانا کھا چکے ہوں تو آپ کیا فرمائیں گے؟ آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: تو پھر وہ بقیہ دن کا روزہ رکھ لیں۔
Hadith in English
.
- Book Name Musnad Ahmed
- Hadees Status صحیح
- Takhreej (۳۹۱۳) تخر یـج: انظر الحدیث بالطریق الاول