3908 - مسند احمد
Musnad Ahmed - Hadees No: 3908
Hadith in Arabic
۔ (۳۹۰۸) عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ رضی اللہ عنہ قَالَ: اَرْسَلَ رَسُوْلُ اللّٰہِ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم إِلٰی اَہْلِ قَرْیَۃٍ عَلٰی رَاْسِ اَرْبَعَۃِ فَرَاسِخَ، اَوْ قَالَ: فَرْسَخَیْنِیَوْمَ عَاشُوْرَائَ، فَاَمَرَ مَنْ اَکَلَ اَنْ لَایَاْکُلَ بَقِیَّۃَیَوْمِہِ، وَمَنْ لَمْ یَاْکُلْ اَنْ یُتِمَّ صَوْمَہُ۔ (مسند احمد: ۲۰۵۸)
Hadith in Urdu
۔ سیدنا عبدا للہ بن عباس رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے دس محرم کو چار چار یا دو دو فرسخ تک بستیوں میں پیغام بھیجا کہ جس آدمی نے کچھ کھا لیا ہو وہ بقیہ دن میں کچھ نہ کھائے اور جس نے تاحال کچھ نہیں کھایا وہ اپنا روزہ پورا کرے۔
Hadith in English
.
- Book Name Musnad Ahmed
- Hadees Status صحیح
- Takhreej (۳۹۰۸) تخر یـج: حسن لغیرہ۔ اخرجہ الطبرانی: ۱۱۸۰۴(انظر: ۲۰۵۸)