3909 - مسند احمد

Musnad Ahmed - Hadees No: 3909

Hadith in Arabic

۔ (۳۹۰۹) عَنْ سَلَمَۃَ بْنِ الْاَکْوَعِ ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ ‌ اَنَّ النَّبِیَّ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم امَرَ رَجُلاً مِنْ اَسْلَمَ اَنْ یُؤَذِّنَ فِی النَّاسِیَوْمَ عَاشُوْرَائَ: ((مَنْ کَانَ صَائِمًا فَلْیُتِمَّ صَوْمَہُ، وَمَنْ کَانَ اَکَلَ فَلَایَاْکُلْ شَیْئًا وَلْیُتِمَّ صَوْمَہُ۔)) (مسند احمد: ۱۶۶۲۱)

Hadith in Urdu

۔ سیدنا سلمہ بن اکوع ‌رضی ‌اللہ ‌عنہا سے روایت ہے کہ نبی کریم ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے عاشوراء کے دن بنو اسلم قبیلے کے ایک آدمی کو حکم دیا کہ وہ لوگوں میں یہ اعلان کرے: جس نے آج روزہ رکھا ہوا ہے، وہ اسے پورا کرے اور جو کچھ کھا پی چکا ہے، وہ بھی اب کچھ نہ کھائے پئے اور اس طرح روزہ مکمل کرے۔

Hadith in English

.

Previous

No.3909 to 13341

Next
  • Book Name Musnad Ahmed
  • Hadees Status صحیح
  • Takhreej (۳۹۰۹) تخر یـج: اخرجہ البخاری: ۱۹۲۴، ۲۰۰۷، ومسلم: ۱۱۳۵(انظر: ۱۶۵۰۷)