3907 - مسند احمد

Musnad Ahmed - Hadees No: 3907

Hadith in Arabic

۔ (۳۹۰۷) عَنْ جَابِرِ بْنِ عَبْدِ اللّٰہِ ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ ‌ اَنَّہُ قَالَ: اَمَرَنَا رَسُوْلُ اللّٰہِ بِیَوْمِ عَاشُوْرَائَ اَنْ نَصُوْمَہُ، وَقَالَ: ہُوَ یَوْمٌ کَانَتِ الْیَہُوْدُ تَصُوْمُہُ۔ (مسند احمد: ۱۴۷۱۸)

Hadith in Urdu

۔ سیدنا جابر بن عبداللہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے ہمیں دس محرم کو روزہ رکھنے کا حکم دیا، اس دن کو یہودی روزہ رکھا کرتے تھے۔

Hadith in English

.

Previous

No.3907 to 13341

Next
  • Book Name Musnad Ahmed
  • Hadees Status صحیح
  • Takhreej (۳۹۰۷) تخر یـج: صحیح لغیرہ۔ اخرجہ الطبرانی فی ’’الاوسط‘‘: ۲۵۰۱ (انظر: ۱۴۶۶۳)