389 - مسند احمد

Musnad Ahmed - Hadees No: 389

Hadith in Arabic

۔ (۳۸۹)۔عن أَبِیْ سَعِیْدٍ الْخُدْرِیِّؓ قَالَ: اِنْتَہَیْتُ اِلَی النَّبِیِّ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم وَھُوَ یَتَوَضَّأُ مِنْ بِئْرِ بُضَاعَۃَ فَقُلْتُ: یَا رَسُوْلَ اللّٰہِ! تَوَضَّأُ مِنْہَا وَہِیَ یُلْقٰی فِیْھَا النَّتَنُ؟ فَقَالَ: ((اِنَّ الْمَائَ لَا یُنَجِّسُہُ شَیْئٌ۔)) (مسند أحمد: ۱۱۱۳۶)

Hadith in Urdu

سیدنا ابو سعید خدری ؓ سے مروی ہے، وہ کہتے ہیں: جب میں نبی کریم ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم ‌ کے پاس پہنچاتو آپ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم ‌ بئرِ بضاعہ سے وضو کر رہے تھے، میں نے کہا: اے اللہ کے رسول! آپ اس کنویں سے وضو کر رہے رہیں، جبکہ اس میں بدبودار چیزیں ڈالی جاتی ہیں؟ آپ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم ‌ نے فرمایا: بیشک کوئی چیز پانی کو ناپاک نہیں کرتی۔

Hadith in English

.

Previous

No.389 to 13341

Next
  • Book Name Musnad Ahmed
  • Hadees Status صحیح
  • Takhreej (۳۸۹) تخریج: حدیث صحیح بطرقہ وشواھدہ ۔ أخرجہ ابوداود: ۶۶، والترمذی: ۶۶، والنسائی: ۱/ ۱۷۴، وابن ماجہ: ۵۱۹(انظر: ۱۱۱۱۹)