388 - مسند احمد

Musnad Ahmed - Hadees No: 388

Hadith in Arabic

۔ (۳۸۸)۔و عَنْہَا أَیْضًا قَالَتْ: اِغْتَسَلَ النَّبِیُّ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم وَ مَیْمُوْنَۃِ مِنْ اِنَائٍ وَاحِدٍ، قَصْعَۃٍ فِیْھَا أَثَرُ الْعَجِیْنِ۔ (مسند أحمد: ۲۷۴۳۴)

Hadith in Urdu

سیدہ ام ہانی ؓ سے ہی مروی ہے کہ نبی کریم ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم ‌ اور سیدہ میمونہ ؓ نے ایک برتن سے غسل کیا، اس میں آٹے کے نشانات تھے۔

Hadith in English

.

Previous

No.388 to 13341

Next
  • Book Name Musnad Ahmed
  • Hadees Status صحیح
  • Takhreej (۳۸۸) تخریج: حدیث صحیح، لکن ھو فی الحقیقۃ حدیثان جمعا معا، وانظر شرح ھذا الحدیث ۔ أخرجہ ابن ماجہ: ۳۷۸ (انظر: ۲۶۸۹۵)