390 - مسند احمد

Musnad Ahmed - Hadees No: 390

Hadith in Arabic

۔ (۳۹۰)۔عَنْ سَھْلِ بْنِ سَعْدٍ السَّاعِدِیِّؓ قَالَ: سَقَیْتُ رَسُوْلَ اللّٰہِ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم بِیَدِیْ مِنْ بُضَاعَۃَ۔ (مسند أحمد: ۲۳۲۴۸)

Hadith in Urdu

سیدنا سہل بن سعد ساعدی ؓ سے مروی ہے، وہ کہتے ہیں: میں نے رسول اللہ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم ‌ کو اپنے ہاتھ سے بئرِ بُضاعہ سے پانی پلایا تھا۔

Hadith in English

.

Previous

No.390 to 13341

Next
  • Book Name Musnad Ahmed
  • Hadees Status ضعیف
  • Takhreej (۳۹۰) تخریج: اسنادہ ضعیف لجھالۃ ام محمد بن ابی یحیی۔ أخرجہ الدارقطنی: ۱/ ۳۲، وابویعلی: ۷۵۱۹، والطبرانی فی الکبیر : ۶۰۲۶، والبیھقی: ۱/ ۲۵۹(انظر: )