3876 - مسند احمد

Musnad Ahmed - Hadees No: 3876

Hadith in Arabic

۔ (۳۸۷۶) عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ عَبَّادِ بْنِ جَعْفَرٍ اَنَّہُ سَاَلَ جَابِرَ بْنَ عَبْدِ اللّٰہِ الْاَنْصَارِیَّ ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ ‌ وَہُوَ یَطُوْفُ بِالْبَیْتِ: اَسْمِعْتَ النَّبِیَّ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم یَنْہٰی عَنْ صِیَامِیَوْمِ الْجُمُعَۃِ؟ قَالَ: نَعَمْ وَرَبِّ ہٰذَا الْبَیْتِ! (مسند احمد: ۱۴۲۰۱)

Hadith in Urdu

۔ محمد بن عباد سے روایت ہے کہ انہوں نے سیدنا جابر بن عبداللہ انصاری ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ سے سوال کیا، جبکہ وہ بیت اللہ کا طواف کر رہے تھے، کہ کیا آپ نے نبی کریم ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم کو جمعہ کے دن ر وزہ رکھنے سے منع کرتے ہوئے سنا ہے؟ انہوں نے کہا: جی ہاں، اس گھر کے رب کی قسم!

Hadith in English

.

Previous

No.3876 to 13341

Next
  • Book Name Musnad Ahmed
  • Hadees Status صحیح
  • Takhreej (۳۸۷۶) تخر یـج: اخرجہ البخاری: ۱۹۸۴، ومسلم: ۱۱۴۳(انظر: ۱۴۱۵۴)