3875 - مسند احمد

Musnad Ahmed - Hadees No: 3875

Hadith in Arabic

۔ (۳۸۷۵) عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ ‌ قَالَ: قَالَ رَسُوْلُ اللّٰہِ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم : ((لَا تَصُوْمُوْا یَوْمَ الْجُمُعَۃِ وَحْدَہُ۔)) (مسند احمد: ۲۶۱۵)

Hadith in Urdu

۔ سیدنا عبداللہ بن عباس ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے فرمایا: صرف جمعہ کے دن کا روزہ نہ رکھا کرو۔

Hadith in English

.

Previous

No.3875 to 13341

Next
  • Book Name Musnad Ahmed
  • Hadees Status صحیح
  • Takhreej (۳۸۷۵) تخر یـج: حسن لغیرہ (انظر: ۲۶۱۵)