3826 - مسند احمد

Musnad Ahmed - Hadees No: 3826

Hadith in Arabic

۔ (۳۸۲۶) عَنْ اَبِی الدَّرْدَائِ ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ ‌ قَالَ: کُنَّا مَعَ رَسُوْلِ اللّٰہِ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم فِی سَفَرٍ، وَإِنَّ اَحَدَنَا لَیَضَعُیَدَہُ عَلٰی رَاْسِہِ مِنْ شِدَّۃِ الْحَرِّ وَمَا مِنَّا صَائِمٌ إِلَّا رَسُوْلُ اللّٰہِ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم وَعَبْدُ اللّٰہِ بْنُ رَوَاحَۃَ۔ (مسند احمد: ۲۲۰۳۹)

Hadith in Urdu

۔ سیدناابو دردا ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ سے مروی ہے، وہ کہتے ہیں: ہم رسول اللہ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم کے ساتھ ایک سفر میں تھے، اس قدر شدید گرمی تھی کہ ہم میں سے بعض اپنے سروں پر ہاتھ رکھتے تھے اوررسول اللہ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم اور سیدنا عبداللہ بن رواحہ ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ کے علاوہ ہم میں کوئی بھی روزے دار نہیں تھا۔

Hadith in English

.

Previous

No.3826 to 13341

Next
  • Book Name Musnad Ahmed
  • Hadees Status صحیح
  • Takhreej (۳۸۲۶) تخر یـج: اخرجہ البخاری: ۱۹۴۵، ومسلم: ۱۱۲۲(انظر: ۲۱۶۹۶)