3827 - مسند احمد

Musnad Ahmed - Hadees No: 3827

Hadith in Arabic

۔ (۳۸۲۷) عَنْ سَلْمَۃَ بْنِ الْمَحَبَّقِ ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ ‌ قَالَ: قَالَ رَسُوْلُ اللّٰہِ: ((مَنْ کَانَتْ لَہُ حَمُوْلَۃٌ تَاْوِی إِلٰی شِبَعٍ فَلْیَصُمْ رَمَضَانَ حَیْثُ اَدْرَکَہُ۔)) (مسند احمد: ۱۶۰۰۷)

Hadith in Urdu

۔ سیدنا سلمہ بن محیق ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے فرمایا: جس آدمی کے پاس ایسی سواری ہو جو اسے کھانے کی جگہ تک پہنچا سکتی ہو تو رمضان جہاں بھی اسے پا لے، وہ روزہ رکھے۔

Hadith in English

.

Previous

No.3827 to 13341

Next
  • Book Name Musnad Ahmed
  • Hadees Status ضعیف
  • Takhreej (۳۸۲۷) تخر یـج: اسنادہ ضعیف لجھالۃ حبیب بن عبد اللہ، وابنہ عبد الصمد قال البخاری: لین الحدیث، وضعفہ احمد، وقال ابن معین: لیس بہ بأس۔ اخرجہ ابوداود: ۲۴۱۰ (انظر: ۱۵۹۱۲)