3825 - مسند احمد
Musnad Ahmed - Hadees No: 3825
Hadith in Arabic
۔ (۳۸۲۵) عَنْ عَائِشَۃَ رضی اللہ عنہا قَالَتْ: جَائَ حَمْزَۃُ (بْنُ عَمْرٍو) الاَسْلَمِیُّ رضی اللہ عنہ إِلٰی رَسُوْلِ اللّٰہِ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم فَقَالَ: یَا رَسُوْلَ اللّٰہِ! إِنِّی رَجُلٌ اَسْرُدُ الصَّوْمَ، اَفَاَصُوْمُ فِی السَّفَرِ؟ قَالَتْ: فَقَالَ رَسُوْلُ اللّٰہِ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم : (( إِنْ شِئْتَ فَصُمْ وَإِنْ شِئْتَ فَاَفْطِرْ)) (مسند احمد: ۲۶۱۸۴)
Hadith in Urdu
۔ سیدہ عائشہ رضی اللہ عنہ بیان کرتی ہیں کہ سیدنا حمزہ بن عمرو اسلمی رضی اللہ عنہ ، رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی خدمت میں حاضر ہوئے اور کہا: اے اللہ کے رسول! میں لگاتار روزے رکھتا ہوں، آیا میں سفر میں روزہ رکھ لیا کروں؟ آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: اگر تم چاہو تو روزہ رکھ لو اور چاہو تو چھوڑ دو۔
Hadith in English
.
- Book Name Musnad Ahmed
- Hadees Status صحیح
- Takhreej (۳۸۲۵) تخر یـج: اخرجہ البخاری: ۱۹۴۲، ۱۹۴۳، ومسلم: ۱۱۲۱(انظر: ۲۵۶۶۵)