3790 - مسند احمد
Musnad Ahmed - Hadees No: 3790
Hadith in Arabic
۔ (۳۷۹۰) عَنْ اَسْمَائَ (بِنْتِ اَبِی بَکْرٍ) رضی اللہ عنہ قَالَتْ: اَفْطَرْنَا عَلٰی عَہْدِ رَسُوْلِ اللّٰہِ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم فِییَوْمِ غَیْمٍ فِی رَمَضَانَ ثُمَّ طَلَعَتِ الشَّمْسُ، قُلْتُ لِہِشَامٍ: اُمِرُوا بِالْقَضَائِ قَالَ: وَبُدٌ مِنْ ذَاکَ۔ (مسند احمد: ۲۷۴۶۶)
Hadith in Urdu
۔ سیدہ اسماء بنت ابی بکر رضی اللہ عنہ سے مروی ہے، وہ کہتی ہیں: رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے زمانہ میں ماہِ رمضان میں ایک دن بادل چھاگئے، (ہم نے سمجھا کہ سورج غروب ہو گیا) اس لیے ہم نے روزہ افطار کر لیا، لیکن بعد میں سورج نظر آنے لگ گیا۔ میں (ابواسامہ) نے ہشام سے کہا: تو پھر لوگوں کو اس روزہ کی قضاء کا حکم دیا گیا تھا؟ انھوں نے کہا: کیااس کے بغیر بھی کوئی چارہ ہے؟
Hadith in English
.
- Book Name Musnad Ahmed
- Hadees Status صحیح
- Takhreej (۳۷۹۰) تخر یـج: اخرجہ البخاری: ۱۹۵۹(انظر: ۲۶۹۲۷)