3791 - مسند احمد

Musnad Ahmed - Hadees No: 3791

Hadith in Arabic

۔ (۳۷۹۱) عَنْ اَبِی ہُرَیْرَۃَ ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ ‌ عَنْ رَسُوْلِ اللّٰہِ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم قَالَ: ((إِذَا نُودِیَ لِصَلَاۃِ الصُّبْحِ وَاَحَدُکُمْ جُنُبٌ فَلَا یَصُمْیَوْمَئِذٍ۔)) (مسند احمد: ۸۱۳۰)

Hadith in Urdu

۔ سیدناابوہریرہ ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ سے روایت ہے، رسول اللہ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے فرمایا: جب صبح کی اذان ہو جائے اور تم میں سے کوئی جنبی ہو تو وہ اس دن کا روزہ نہ رکھے۔

Hadith in English

.

Previous

No.3791 to 13341

Next
  • Book Name Musnad Ahmed
  • Hadees Status صحیح
  • Takhreej (۳۷۹۱) تخر یـج: صحیح۔ اخرجہ ابن ماجہ: ۱۷۰۲(انظر: ۸۱۴۵)