3748 - مسند احمد

Musnad Ahmed - Hadees No: 3748

Hadith in Arabic

۔ (۳۷۴۸) عَنْ شَدَّادِ بْنِ اَوْسِ ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ ‌ اَنَّہُ مَرَّ مَعَ رَسُوْلِ اللّٰہِ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم زَمَنَ الْفَتْحِ عَلٰی رَجُلٍ یَحْتَجِمُ بِالْبَقِیْعِ لِثَمَانِیْ عَشْرَۃَ خَلَتْ مِنْ رَمَضَانَ وَہُوَ آخِذٌ بِیَدِی فَقَالَ: ((اَفْطَرَ الْحَاجِمُ الْمَحْجُوْمُ۔)) (مسند احمد: ۱۷۲۴۱)

Hadith in Urdu

۔ سیدنا شداد بن اوس ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ کہتے ہیں: فتح مکہ کے موقع پر میں رسول اللہ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم کے ساتھ تھا، آپ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم ایک ایسے آدمی کے پاس سے گزرے جو بقیع مقام پر سینگی لگوا رہا تھا، یہ اٹھارہ رمضان کا واقعہ تھا اور آپ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے میرا ہاتھ بھی پکڑا ہوا تھا، (اسے دیکھ کر) آپ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے فرمایا: سینگی لگانے والے اور لگوانے والے دونوں نے روزہ افطار کر دیا ہے۔

Hadith in English

.

Previous

No.3748 to 13341

Next
  • Book Name Musnad Ahmed
  • Hadees Status صحیح
  • Takhreej (۳۷۴۸) تخر یـج: اسنادہ صحیح علی شرط مسلم۔ اخرجہ ابوداود: ۲۳۶۹(انظر: ۱۷۱۱۲)