3719 - مسند احمد

Musnad Ahmed - Hadees No: 3719

Hadith in Arabic

۔ (۳۷۱۹) عَنْ زَیْدِ بْنِ خَالِدٍ الْجُہَنِیِّ ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ ‌ قَالَ: قَالَ رَسُوْلُ اللّٰہِ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم : ((مَنْ فَطَّرَ صَائِمًا‘ کُتِبَ لَہُ مِثْلُ اَجْرِ الصَّائِمِ لَا یَنْقُصُ مِنْ اَجْرِ الصَّائِمِ شَیْئٌ)) (مسند احمد: ۱۷۱۵۸)

Hadith in Urdu

۔ سیدنا زید بن خالد جہنی ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ کا بیان ہے کہ رسول اللہ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے فرمایا: جو آدمی کسی روزہ دار کا روزہ افطار کراتا ہے تو اسے بھی روزے دار کے برابر ثواب ملتا ہے اور روزہ دار کے اجر میں کوئی کمی بھی نہیں ہوتی۔

Hadith in English

.

Previous

No.3719 to 13341

Next
  • Book Name Musnad Ahmed
  • Hadees Status صحیح
  • Takhreej (۳۷۱۹) تخر یـج: حسن بالشواہد۔ اخرجہ مطولا ومختصرا الترمذی: ۸۰۷، ا۱۶۳۰، وابن ماجہ: ۲۷۵۹ (انظر: ۱۷۰۳۳)