3720 - مسند احمد

Musnad Ahmed - Hadees No: 3720

Hadith in Arabic

۔ (۳۷۲۰) عَنْ اَبِی ذَرٍّ ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ ‌ قَالَ: قَالَ رَسُوْلُ اللّٰہِ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم : ((لاَ تَزَالُ اُمَّتِی بِخَیْرٍ مَا عَجَّلُوْا الْفِطْرَ وَاَخَّرُوا السُّحُوْرَ۔)) (مسند احمد: ۲۱۶۳۷)

Hadith in Urdu

۔ سیدنا ابوذر ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ سے مروی ہے کہ رسول اللہ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے فرمایا: میری امت اس وقت تک خیر و بھلائی پر رہے گی، جب تک روزہ افطار کرنے میں جلدی اور سحری کھانے میں تاخیر کرتی رہے گی۔

Hadith in English

.

Previous

No.3720 to 13341

Next
  • Book Name Musnad Ahmed
  • Hadees Status ضعیف
  • Takhreej (۳۷۲۰) تخر یـج:متن الحدیث صحیح بالاحادیث الاخری، وھذا اسناد ضعیف (انظر: ۲۱۳۱۲)