3718 - مسند احمد

Musnad Ahmed - Hadees No: 3718

Hadith in Arabic

۔ (۳۷۱۸) عَنْ اَبِی اُمَامَۃَ ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ ‌ عَنِ النَّبِیِّ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم قَالَ: ((إِنَّ لِلّٰہَ عَزَّ وَجَلَّ عِنْدَ کُلِّ فِطْرٍ عُتَقَائَ۔)) (مسند احمد: ۲۲۵۵۵)

Hadith in Urdu

۔ سیدنا ابوامامہ ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ سے روایت ہے، نبی کریم ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے فرمایا: ہر روز افطاری کے وقت اللہ تعالیٰ اپنے بندوں کو جہنم سے آزاد فرماتا ہے۔

Hadith in English

.

Previous

No.3718 to 13341

Next
  • Book Name Musnad Ahmed
  • Hadees Status صحیح
  • Takhreej (۳۷۱۸) تخر یـج: صحیح لغیرہ۔ اخرجہ الطبرانی فی ’’الکبیر‘‘: ۸۰۸۸، والبیھقی فی ’’الشعب‘‘: ۳۶۰۵ (انظر: ۲۲۲۰۲)