3717 - مسند احمد
Musnad Ahmed - Hadees No: 3717
Hadith in Arabic
۔ (۳۷۱۷) عَنْ سَلْمَانَ بْنِ عَامِرٍ الضَّبِیِّ رضی اللہ عنہ قَالَ: قَالَ رَسُوْلُ اللّٰہِ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم : ((إِذَا اَفْطَرَ اَحَدُکُمْ فَلْیُفْطِرْ عَلٰی تَمْرٍ‘ فَإِنْ لَمْ یَجِدْ فَلْیُفْطِرْ عَلٰی مَائٍ فَإِنَّہُ طَہُوْرٌ‘ (وَفِی لَفْظٍ:) فَإِنَّہُ لَہُ طَہُوْرٌ (وَفِیْ لَفْظٍ آخَرَ) فَإِنَّ الْمَائَ طََہُوْرٌ۔)) (مسند احمد: ۱۶۳۳۵)
Hadith in Urdu
۔ سیدنا سلمان بن عامر ضبی رضی اللہ عنہ کا بیان ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: تم میں سے جب کوئی روزہ افطار کرے تو وہ کھجور کے ساتھ افطاری کرے، اگر کھجور دستیاب نہ ہو تو پانی سے افطاری کر لے، بیشک یہ خوب پاک کرنے والا ہے۔
Hadith in English
.
- Book Name Musnad Ahmed
- Hadees Status ضعیف
- Takhreej (۳۷۱۷) تخر یـج: اسنادہ ضعیف لجھالۃ الرباب۔ اخرجہ الترمذی: ۶۹۵(انظر: ۱۶۲۳۱)