3714 - مسند احمد

Musnad Ahmed - Hadees No: 3714

Hadith in Arabic

۔ (۳۷۱۴) عَنْ اَبِی ہُرَیْرَۃَ ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ ‌ قَالَ: قَالَ رَسُوْلُ اللّٰہِ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم : ((لاَ یَزَالُ الَّدِیْنُ ظَاہِرًا مَاعَجَّلَ النَّاسُ الْفِطْرَ‘ إِنَّ الْیَہُوْدَ وَالنَّصَارٰییُؤَخِّرُوْنَ)) (مسند احمد: ۹۸۰۹)

Hadith in Urdu

۔ سیدناابوہریرہ ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ کا بیان ہے کہ رسول اللہ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے فرمایا: جب تک لوگ روزہ جلدی افطار کرتے رہیں گے، دین غالب رہے گا، یہودی اور عیسائی روزہ افطار کرنے میں تاخیر کر دیتے ہیں۔

Hadith in English

.

Previous

No.3714 to 13341

Next
  • Book Name Musnad Ahmed
  • Hadees Status صحیح
  • Takhreej (۳۷۱۴) تخر یـج: صحیح۔ اخرجہ ابوداود: ۲۳۵۳، وابن ماجہ: ۱۶۹۸(انظر: ۹۸۱۰)