3713 - مسند احمد

Musnad Ahmed - Hadees No: 3713

Hadith in Arabic

۔ (۳۷۱۳) عَنْ قُطْبَۃَ بْنِ قَتَادَۃَ ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ ‌ قَالَ: رَاَیْتُ رَسُوْلَ اللّٰہِ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم یُفْطِرُ إِذَا غَرَبَتِ الشَّمْسُ۔ (مسند احمد: ۱۶۸۳۸)

Hadith in Urdu

۔ سیدنا قطبہ بن قتادہ ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ کہتے ہیں: میں نے رسول اللہ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم کو دیکھا کہ جب سورج غروب ہو جاتا تو آپ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم روزہ افطار کر لیتے تھے۔

Hadith in English

.

Previous

No.3713 to 13341

Next
  • Book Name Musnad Ahmed
  • Hadees Status ضعیف
  • Takhreej (۳۷۱۳) تخر یـج: اسنادہ ضعیف لابھام الرجل الراوی عن قطبۃ بن قتادۃ، ومحمد بن بن ثعلبۃ مستور الحال۔ اخرجہ الطبرانی فی ’’الکبیر‘‘: ۱۹/ ۳۸ (انظر: ۱۶۷۱۸)