3715 - مسند احمد

Musnad Ahmed - Hadees No: 3715

Hadith in Arabic

۔ (۳۷۱۵) وَعَنْہُ اَیْضًا عَنْ رَسُوْلِ اللّٰہِ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم قَالَ: ((یَقُوْلُ اللّٰہُ عَزَّوَجَلَّ: إِنَّ اَحَبَّ عِبَادِی إِلَیَّ اَعَجَلُہُمْ فِطْرًا)) (مسند احمد: ۷۲۴۰)

Hadith in Urdu

۔ سیدناابوہریرہ ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ سے روایت ہے، رسول اللہ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے فرمایا: اللہ تعالیٰ کا ارشاد ہے: میرے بندوں میں سے مجھے سب سے زیادہ محبوب وہ ہیں جو سب سے جلدی روزہ افطار کرتے ہیں۔

Hadith in English

.

Previous

No.3715 to 13341

Next
  • Book Name Musnad Ahmed
  • Hadees Status ضعیف
  • Takhreej (۳۷۱۵) تخر یـج: اسنادہ ضعیف، قرۃ بن عبد الرحمن المعافری، الجمھور علی تضعیفہ، وتساھل بعضھم فوثقہ۔ اخرجہ الترمذی: ۷۰۰، ۷۰۱ (انظر: ۷۲۴۱)