3645 - مسند احمد

Musnad Ahmed - Hadees No: 3645

Hadith in Arabic

۔ (۳۶۴۵) عَنْ جَابِرِ بْنِ عَبْدِ اللّٰہِ ‌رضی ‌اللہ ‌عنہما اَنَّ رَسُوْلَ اللّٰہِ صَلَّی اللّٰہُ عَلَیْہِ وَعَلٰی آلِہِ وَسَلَّمَ قَالَ: ((قَالَ رَبُّنَا عَزَّوَجَلَّ: اَلصِّیَامُ جُنَّۃٌیَسْتَجِنُّ بِہَا الْعَبْدُ مِنَ النَّارِ وَہُوَ لِیْ وَاَنَا اَجْزِی بِہِ۔ (مسند احمد: ۱۵۳۳۷)

Hadith in Urdu

۔ سیدناجابر بن عبداللہ ‌رضی ‌اللہ ‌عنہما سے روایت ہے، رسول اللہ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے فرمایا: ہمارے رب کا ارشاد ہے: روزہ ایک ڈھال ہے، جس کے ذریعہ بندہ جہنم سے بچتا ہے اور یہ صرف میرے لئے ہے اور میں ہی اس کا بدلہ دوں گا۔

Hadith in English

.

Previous

No.3645 to 13341

Next
  • Book Name Musnad Ahmed
  • Hadees Status صحیح
  • Takhreej (۳۶۴۵) تخر یـج: حدیث صحیح بطرقہ و شواھدہ (انظر: ۱۵۲۶۴)