3646 - مسند احمد

Musnad Ahmed - Hadees No: 3646

Hadith in Arabic

۔ (۳۶۴۶) وَعَنْ سَہْلِ بْنِ سَعْدٍ ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ ‌عَنِ النَّبِیِّ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم قَالَ: ((إِنَّ لِلْجَنَّۃِ بَابًا یُقَالُ لَہُ الرَّیَّانُ، قَالَ: یُقَالُیَوْمَ الْقِیَامَۃِ: اَیْنَ الصَّائِمُوْنَ، ہَلُمُّوا إِلَی الرَّیَّانِ، فَإِذَا دَخَلَ آخِرُہُمْ، اُغْلِقَ ذٰلِکَ الْبَابُ۔)) (مسند احمد: ۲۳۲۰۶)

Hadith in Urdu

۔ سیدنا سہل بن سعد ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ سے روایت ہے کہ نبی کریم ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے فرمایا: جنت کے ایک دروازے کا نام رَیَّان ہے، قیامت کے دن یہ اعلان کیا جائے گا کہ روزے دار کہاں ہیں؟ اِدھر بابِ ریان کی طرف آ جاؤ، جب ان کا آخری بندہ گزر جائے تو یہ دروازہ بند کر دیا جائے گا۔

Hadith in English

.

Previous

No.3646 to 13341

Next
  • Book Name Musnad Ahmed
  • Hadees Status صحیح
  • Takhreej (۳۶۴۶) تخر یـج: اخرجہ البخاری: ۱۸۹۶، ۳۲۵۷، ومسلم: ۱۱۵۲(انظر: ۲۲۸۱۸)