3644 - مسند احمد

Musnad Ahmed - Hadees No: 3644

Hadith in Arabic

۔ (۳۶۴۴) عَنْ سَعِیْدِ بْنِ اَبِی ہِنْدٍ اَنَّ مُطَرِّفًا رَجُلٌ مِنْ بَنِی عَامِرِ بْنِ صَعْصَعَۃَ حَدَّثَہُ اَنَّ عُثْمَانَ بْنَ اَبِی الْعَاصِ الثَّقَفِیَّ ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ ‌ دَعَا لَہُ بِلَبَنٍ لِیَسْقِیَہُ، قَالَ مُطَرِّفٌ: إِنِّی صَائِمٌ، فَقَالَ عُثْمَانُ: سَمِعْتُ رَسُوْلَ اللّٰہِ صَلَّی اللّٰہُ عَلَیْہِ وَعَلٰی آلِہٖوَصَحْبِہِ وَسَلَّمَ یَقُوْلُ: ((اَلصِّیَامُ جُنَّۃٌ مِنَ النَّارِ کَجُنَّۃِ اَحَدِکُمْ مِنَ الْقِتَالِ۔)) (مسند احمد: ۱۶۳۸۷)

Hadith in Urdu

۔ سعید بن ابی ہند کہتے ہیں: بنو عامر کے ایک آدمی مطرف نے بیان کیا کہ سیدنا عثمان بن ابی العاص ثقفی نے اسے پلانے کے لیے دودھ منگوایا، لیکن مطرف نے کہا کہ وہ تو روزے دار ہے تو انھوں نے کہا: میں نے رسول اللہ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم کو یہ فرماتے ہوئے سنا تھا کہ جہنم سے بچنے کے لیے روزہ ایسی ہی ڈھال ہے، جیسے لڑائی میں آدمی ڈھال استعمال کرتا ہے۔

Hadith in English

.

Previous

No.3644 to 13341

Next
  • Book Name Musnad Ahmed
  • Hadees Status صحیح
  • Takhreej (۳۶۴۴) تخر یـج: اسنادہ صحیح۔ اخرجہ النسائی: ۴/ ۱۶۷ وابن ماجہ: ۱۶۳۹(انظر: ۱۶۲۷۸)