3626 - مسند احمد

Musnad Ahmed - Hadees No: 3626

Hadith in Arabic

۔ (۳۶۲۶) عَنْ اَبِی سَعِیْدٍ الْخُدْرِیِّ ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ ‌ عَنِ النَّبِیِّ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم قَالَ: ((مَثَلُ الْمُؤْمِنِ وَمَثَلُ الْإِیْمَانِ کَمَثَلِ الْفَرَسِ فِی آخِیَّتِہِ،یَجُوْلُ ثُمَّیَرْجِعُ إِلَی آخِیَّتِہِِ وَإِنَّ الْمُؤْمِنَ یَسْہُوْ ثُمَّ یَرْجِعُ إِلَی الإِیْمَانِ فَاَطْعِمُوْا طَعَامَکُمْ الْاَتْقِیَائَ وَاَوْلُوْا مَعْرُوْفَکُمْ الْمُؤْمِنِیْنَ۔)) (مسند احمد: ۱۱۵۴۶)

Hadith in Urdu

۔ سیدناابو سعید خدری ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ سے مروی ہے کہ رسول اللہ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے فرمایا: مومن اورایمان کی مثال اس گھوڑے کی سی ہے جسے اس کے کھونٹے پر باندھ دیا گیا ہو، وہ اِدھر اُدھر چکر کاٹ کر کھونٹے کے پاس آ کر کھڑا ہو جاتا ہے، اسی طرح مومن بھی بھول تو جاتا ہے، لیکن پھر وہ ایمان کی طرف لوٹ آتا ہے، تم نیک لوگوں کو کھانا کھلایا کرو اور اہل ایمان کو ہر قسم کی نیکی سے نوازا کرو۔

Hadith in English

.

Previous

No.3626 to 13341

Next
  • Book Name Musnad Ahmed
  • Hadees Status ضعیف
  • Takhreej (۳۶۲۶) اسنادہ ضعیف، ابو سلیمان اللیثی مجھول، وعبد اللہ بن الولید لین الحدیث، قالہ ابن حجر وقال الدار قطنی: لایُعتبر بہ۔ اخرجہ ابن حبان: ۶۱۶، والبیھقی فی ’’الشعب‘‘: ۱۰۹۶۴(انظر: ۱۱۵۲۶)