3627 - مسند احمد

Musnad Ahmed - Hadees No: 3627

Hadith in Arabic

۔ (۳۶۲۷) عَنْ عَبْدِ اللّٰہِ بْنِ عَمْرِو (بْنِ الْعَاصِ) ‌رضی ‌اللہ ‌عنہما اَنَّ رَسُوْلَ اللّٰہِ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم قَالَ: ((مَنْ اَخْرَجَ صَدَقَۃً فَلَمْ یَجِدْ إِلاَّ بَرْبَرِیًّا، فَلْیَرُدَّہَا۔)) (مسند احمد: ۷۰۶۴)

Hadith in Urdu

۔ سیدناعبد اللہ بن عمرو بن العاص ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے فرمایا: جو کوئی صدقہ کرنے کا ارادہ کرے، لیکن اگر اسے صرف بے دین قسم کا بندہ ہی ملے تو وہ اپنا صدقہ واپس لے جائے۔

Hadith in English

.

Previous

No.3627 to 13341

Next
  • Book Name Musnad Ahmed
  • Hadees Status ضعیف
  • Takhreej (۳۶۲۷) تخر یـج: اسنادہ ضعیف، ابن لھیعۃ سییٔ الحفظ (انظر: ۷۰۶۴)