3625 - مسند احمد
Musnad Ahmed - Hadees No: 3625
Hadith in Arabic
۔ (۳۶۲۵) عَنْ سَلْمَانَ بْنِ عَامِرٍِالضَّبِّیِّ رضی اللہ عنہ قَالَ: قَالَ رَسُوْلُ اللّٰہِ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم : ((الصَّدَقَۃُ عَلَی الْمِسْکِیْنِ صَدَقَۃٌ، وَعَلٰی ذِی الْقَرَابَۃِ اثْنَتَانِ، صِلَۃٌ وَصَدَقَۃٌ۔)) (مسند احمد: ۱۶۳۳۱)
Hadith in Urdu
۔ سیدناسلیمان بن عامر ضبی رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: مسکین پر صدقہ کرنے سے صرف صدقے کا ثواب ملتا ہے اور رشتہ دار پر صدقہ کرنے سے دو اجر ملتے ہیں، ایک صلہ رحمی کا اور دوسرا صدقے کا۔
Hadith in English
.
- Book Name Musnad Ahmed
- Hadees Status صحیح
- Takhreej (۳۶۲۵) حدیث صحیح لغیرہ۔ اخرجہ الترمذی: ۶۵۸، ۶۹۵، ابن ماجہ: ۱۸۴۴، والنسائی: ۵/ ۹۲(انظر: ۱۶۲۲۷)