3570 - مسند احمد

Musnad Ahmed - Hadees No: 3570

Hadith in Arabic

۔ (۳۵۷۰) عَنْ اَسْمَائَ بِنْتِ اَبِی بَکْرٍ ‌رضی ‌اللہ ‌عنہما قَالَتْ: کُنَّا نُؤَدِّیْ زَکَاۃَ الْفِطْرِ عَلٰی عَہْدِ رَسُوْلِ اللّٰہِ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم مُدَّیْنِ مِنْ قَمْحٍ بِالْمُدِّ الَّذِی تَقْتَاتُوْنَ بِہِ۔ (مسند احمد: ۲۷۵۳۵)

Hadith in Urdu

۔ سیدہ اسماء بنت ابی بکر ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ سے مروی ہے، وہ کہتی ہیں: ہم رسول اللہ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم کے عہد میں ایک آدمی کی طرف سے گندم کے دو مُد بطورِ صدقۂ فطر ادا کرتے تھے، یہ وہی مُد ہے، جس کے ساتھ تم غلے کا لین دین کرتے ہو۔

Hadith in English

.

Previous

No.3570 to 13341

Next
  • Book Name Musnad Ahmed
  • Hadees Status صحیح
  • Takhreej (۳۵۷۰) تخر یـج: حدیث صحیح۔ اخرجہ ابن خزیمۃ: ۲۴۰۱، وابن ابی شیبۃ: ۳/ ۱۷۶، والطبرانی فی ’’الکبیر‘‘: ۲۴/ ۲۱۹(انظر: ۲۶۹۹۵)