3569 - مسند احمد

Musnad Ahmed - Hadees No: 3569

Hadith in Arabic

۔ (۳۵۶۹) (وَعَنْہُ مِنْ طَرِیْقٍ ثَانٍ) عَنِ النَّبِیِّ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم قَالَ: اَدُّوا صَاعًا مِنْ قَمْحٍ اَوْ صَاعًا مِنْ بُرٍّ وَشَکَّ حَمَّادٌ، عَنْ کُلِّ اثْنَیْنِ صَغِیْرٍ اَوْ کَبِیْرٍ ذَکَرٍ اَوْ اُنْثٰی حُرٍّ اَوْ مَمْلُوْکٍ، غَنِیٍّ اَوْ فَقِیْرٍ، اَمَّا غَنِیُّکُمْ فَیُزَکِّیْہِ اللّٰہُ وَاَمَّا فَقِیْرُکُمْ، فَیَرُدُّ عَلَیْہِ اَکْثَرَ مِمَّا یُعْطِی۔)) (مسند احمد: ۲۴۰۶۴)

Hadith in Urdu

۔ (دوسری سند) نبی کریم ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے فرمایا: تم ہر چھوٹے بڑے، مردو زن، آزاد و غلام اور امیرو غریب میں سے ہر دو کی طرف سے گندم کا ایک صاع صدقۂ فطر ادا کرو، رہا مسئلہ امیر کا تو اللہ تعالیٰ اسے پاک کر دے گا اور رہا مسئلہ غریب کا تو اللہ تعالیٰ (دوسرے لوگوں کے ذریعے) اسے اس مقدار سے زیادہ واپس کرے گا، جو وہ صدقہ میں دے گا۔

Hadith in English

.

Previous

No.3569 to 13341

Next
  • Book Name Musnad Ahmed
  • Hadees Status ضعیف
  • Takhreej (۳۵۶۹) تخر یـج: انظر الحدیث بالطریق الاول، لکن انفرد نعمان بن راشد فی ھذا الحدیث بایجاب صدقۃ الفطر علی الغنی و الفقیر، وھو ضعیف لسوء حفظہ