3571 - مسند احمد

Musnad Ahmed - Hadees No: 3571

Hadith in Arabic

۔ (۳۵۷۱) عَنِ ابْنِ عُمَرَ ‌رضی ‌اللہ ‌عنہما اَنَّ رَسُوْ لَ اللّٰہِ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم اَمَرَ بِزَکَاۃِ الْفِطْرِ اَنْ تُؤَدّٰی قَبْلَ خُرُوجِ النَّاسِ إِلَی الصَّلَاۃِ۔ (مسند احمد: ۵۳۴۵)

Hadith in Urdu

۔ سیدنا عبد اللہ بن عمر ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ سے مروی ہے کہ رسول اللہ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے حکم دیا کہ لوگوں کے عید کے لئے جانے سے پہلے پہلے صدقۂ فطر ادا کیا جائے۔

Hadith in English

.

Previous

No.3571 to 13341

Next
  • Book Name Musnad Ahmed
  • Hadees Status صحیح
  • Takhreej (۳۵۷۱) تخر یـج: اخرجہ البخاری: ۱۵۰۳، ۱۵۰۹، ومسلم: ۹۸۶(انظر: ۵۳۴۵)