3248 - مسند احمد

Musnad Ahmed - Hadees No: 3248

Hadith in Arabic

۔ (۳۲۴۸)عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ ‌رضی ‌اللہ ‌عنہما أَنَّ رَسُوْلَ اللّٰہِ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم قَالَ: ((لَا تَسُبُّوْا مَوْتَانَا فَتُؤْذُوا أَحْیَاء نَا۔)) (مسند احمد: ۲۷۳۴)

Hadith in Urdu

سیّدنا عبداللہ بن عباس ‌رضی ‌اللہ ‌عنہما سے روایت ہے کہ رسول اللہ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے فرمایا: تم ہمارے مردوں کو برا بھلا نہ کہا کرو، اس طرح ہمیں تکلیف پہنچاؤ گے۔

Hadith in English

.

Previous

No.3248 to 13341

Next
  • Book Name Musnad Ahmed
  • Hadees Status ضعیف
  • Takhreej (۳۲۴۸)تخریـج: …اسنادہ ضعیف، عبد الاعلی بن عامر الثعلبی ضعفہ احمد و ابوزرعۃ وابوحاتم والنسائی وابن معین وغیرھم أخرجہ النسائی: ۸/ ۳۳(انظر: ۲۷۳۴)