3247 - مسند احمد

Musnad Ahmed - Hadees No: 3247

Hadith in Arabic

۔ (۳۲۴۷) (وَعَنْہُ مِنْ طَرِیْقٍ ثَانٍ) قَالَ: قَالَ رَسُوْلُ اللّٰہِ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم : ((لَا تَسُبُّوْا الأَمْوَاتَ فَتُؤْذُوْا الْأَحْیَائَ۔)) (مسند احمد: ۱۸۳۹۷)

Hadith in Urdu

(دوسری سند) رسول اللہ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے فرمایا: تم مردوں کو برا بھلا نہ کہا کرو، اس طرح سے زندگان کو تکلیف دو گے۔

Hadith in English

.

Previous

No.3247 to 13341

Next
  • Book Name Musnad Ahmed
  • Hadees Status صحیح
  • Takhreej (۳۲۴۷) تخریـج: …انظر الحدیث بالطریق الاول