3249 - مسند احمد
Musnad Ahmed - Hadees No: 3249
Hadith in Arabic
۔ (۳۲۴۹) عَنْ قُطْبَۃَ بْنِ مَالِکٍ رضی اللہ عنہ عَمِّ زِیَادِ بْنِ عِلَاقَۃَ قَالَ: نَالَ الْمُغِیْرَۃُ بْنُ شُعْبَۃَ رضی اللہ عنہ مِنْ عَلِیِّ رضی اللہ عنہ ، فَقَالَ لَہٗ زَیْدُ بْنُ أَرْقَمَ رضی اللہ عنہ : قَدْ عَلِمْتَ أَنَّ رَسُوْلَ اللّٰہِ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کَانَ یَنْہٰی عَنْ سَبِّ الْمَوْتٰی، فَلِمَ تَسُبُّ عَلِیًّا وَقَدْ مَاتَ۔ (مسند احمد: ۱۹۵۰۳)
Hadith in Urdu
قطبہ بن مالک کہتے ہیں کہ جب سیّدنا مغیرہ بن شعبہ رضی اللہ عنہ نے سیّدناعلیؓ کے بارے میں کچھ نازیبا کلمات کہے تو سیّدنا زید بن ارقم رضی اللہ عنہ نے ان سے کہا: تم جانتے ہو کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم مردوں کو برا بھلا کہنے سے منع کیا کرتے تھے، لہٰذا تم سیّدنا علی رضی اللہ عنہ کو برا بھلا کیوں کہتے ہو، جبکہ وہ وفات پا چکے ہیں۔
Hadith in English
.
- Book Name Musnad Ahmed
- Hadees Status ضعیف
- Takhreej (۳۲۴۹) تخریـج: …صحیح، وھذا اسناد ضعیف لجھالۃ حجاج مولی بنی ثعلبۃ أخرجہ الطبرانی فی ’’الکبیر‘‘: ۴۹۷۵، والحاکم: ۱/ ۳۸۴، وابن ابی شیبۃ: ۳/ ۳۶۶ (انظر: ۱۹۲۸۸)