3246 - مسند احمد

Musnad Ahmed - Hadees No: 3246

Hadith in Arabic

۔ (۳۲۴۶) عَنِ الْمُغِیْرَۃِ بِنْ ِشُعْبَۃَ ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ ‌قَالَ: نَہٰی رَسُوْلُ اللّٰہِ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم عَنْ سَبِّ الْأَمْوَاتِ۔ (مسند احمد: ۱۸۳۹۵)

Hadith in Urdu

سیّدنا مغیرہ بن شعبہ ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ سے مروی ہے کہ رسول اللہ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے مردوں کو گالی دینے سے منع فرمایا۔

Hadith in English

.

Previous

No.3246 to 13341

Next
  • Book Name Musnad Ahmed
  • Hadees Status صحیح
  • Takhreej (۳۲۴۶) تخریـج: …اسنادہ صحیح علی شرط الشیخین أخرجہ الترمذی: ۱۹۸۲(انظر: ۱۸۲۰۸، ۱۸۲۰۹)