3245 - مسند احمد

Musnad Ahmed - Hadees No: 3245

Hadith in Arabic

۔ (۳۲۴۵) عَنْ عَائِشَۃَ ‌رضی ‌اللہ ‌عنہا أَنَّ النَّبِیَّ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم قَالَ: ((لَا تَسُبُّوْا الْأَمْوَاتَ فَإِنَّہُمْ قَدْ أَفْضَوْا إِلٰی مَا قَدَّمُوْا۔)) (مسند احمد: ۲۵۹۸۴)

Hadith in Urdu

سیدہ عائشہ ‌رضی ‌اللہ ‌عنہا سے روایت ہے کہ نبی کریم ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے فرمایا: تم مردوں کو برا بھلا نہ کہا کرو کیونکہ وہ اپنے کیے ہوئے اعمال تک پہنچ چکے ہیں۔

Hadith in English

.

Previous

No.3245 to 13341

Next
  • Book Name Musnad Ahmed
  • Hadees Status صحیح
  • Takhreej (۳۲۴۵) تخریـج: …أخرجہ البخاری: ۱۳۹۳، ۶۵۱۶ (انظر: ۲۵۴۷۰)