3244 - مسند احمد
Musnad Ahmed - Hadees No: 3244
Hadith in Arabic
۔ (۳۲۴۴) عَنْ أَبِی قَتَادَۃَ بْنِ رِبْعِیٍّ رضی اللہ عنہ قَالَ: مُرَّ عَلَی النَّبِیِّ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم بِجَنَازَۃٍ قَالَ: ((مُسْتَرِیْحٌ وَمُسْتَرَاحٌ مِنْہُ۔)) قَالُوْا: یَا رَسُوْلَ اللّٰہِ! مَا الْمُسْتَرِیْحُ وَالْمُسْتَرَاحُ مِنْہُ؟ قَالَ: ((اَلْمُؤْمِنُ اسْتَرَاحَ مِنْ نَصَبِ الدُّنْیَا وَأَذَاہَا إِلٰی رَحْمَۃِ اللّٰہِ تَعَالٰی، وَالْفَاجِرُ اِسْتَرَاحَ مِنْہُ الْعِبَادُ وَالْبِلَادُ وَالشَّجَرُ وَالدَّوَابُ۔)) (مسند احمد: ۲۲۹۰۴)
Hadith in Urdu
سیّدنا ابوقتادہ بن ربعی رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے پاس سے ایک جنازہ گزرا، آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے اس کے بارے میں فرمایا: یہ راحت پا گیا ہے یا دوسروں نے اس سے راحت پائی ہے۔ صحابہ نے کہا: اے اللہ کے رسول! اس کا کیا مطلب ہے کہ یہ راحت پا گیا ہے یا دوسروں نے اس سے راحت پائی ہے؟ آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: مومن دنیا کے مصائب اور تکلیفوں سے راحت پا کر اللہ کی رحمت میں چلا جاتا ہے اور فاجر آدمی سے دوسرے انسان، شہر، درخت اور چوپائے راحت پا جاتے ہیں۔
Hadith in English
.
- Book Name Musnad Ahmed
- Hadees Status صحیح
- Takhreej (۳۲۴۴) تخریـج: …أخرجہ البخاری: ۶۵۱۳، ومسلم: ۹۵۰ (انظر: ۲۲۵۶)