3139 - مسند احمد
Musnad Ahmed - Hadees No: 3139
Hadith in Arabic
۔ (۳۱۳۹) عَنْ أَبِی ہُرَیْرَۃَ رضی اللہ عنہ أَنَّ رَسُوْلَ اللّٰہِ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم قَالَ: ((مَنْ تَبِعَ جَنَازَۃً یَحْمِلُ مِنْ عُلُوِّہَا، وَحَثَا فِی قَبْرِہَا وَقَعَدَ حَتّٰی یُؤْذَنَ لَہُ، آبَ بِقِیْرَاطَیْنِ مِنَ الْأَجْرِ، کُلُّ قِیْرَاطٍ مِثْلُ أُحُدٍ۔)) (مسند احمد: ۱۰۸۸۷)
Hadith in Urdu
سیّدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: جو شخص میت کی چارپائی اٹھانے کے وقت سے اس کے ساتھ رہتاہے اور قبر میں مٹی بھی ڈالتا ہے اور اس وقت تک ساتھ رہتا ہے کہ دفن کے بعد اسے واپسی کی اجازت دے دی جاتی ہے تو وہ اجر کے دو قیراط لے کر واپس ہوتا ہے اور ہر قیراط احد پہاڑ کے برابر ہوتا ہے۔
Hadith in English
.
- Book Name Musnad Ahmed
- Hadees Status صحیح
- Takhreej (۳۱۳۹) تخریـج: …حدیث صحیح، وھذا اسناد ضعیف لجھالۃ عبد اللہ بن ھرمز (انظر: ۱۰۸۷۵)