3140 - مسند احمد
Musnad Ahmed - Hadees No: 3140
Hadith in Arabic
۔ (۳۱۴۰) عَنْ أَبِی سَعِیْدٍ الْخُدْرِی رضی اللہ عنہ قَالَ: قَالَ رَسُوْلُ اللّٰہِ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم : ((مَنْ جَائَ جَنَازَۃً فِی أَہْلِہَا فَتَبِعَہَا حَتَّی یُصَلِّیَ عَلَیْہَا فَلَہُ قِیْرَاطٌ، وَمَنْ مَضٰی مَعَہَا فَلَہُ قِیْرَاطَانِ مِثْلُ أُحُدٍ۔)) (مسند احمد: ۱۱۹۴۲)
Hadith in Urdu
سیّدنا ابو سعید خدری رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: جو شخص اہل میت کے ہاں جائے، پھر نمازجنازہ پڑھنے تک میت کے ساتھ رہے تو اسے ایک قیراط اور جو (دفن تک) اس کے ساتھ رہے، اسے ثواب کے دو قیراط ملیں گے، (ایک قیراط) احد پہاڑ کی مثل ہوتا ہے۔
Hadith in English
.
- Book Name Musnad Ahmed
- Hadees Status صحیح
- Takhreej (۳۱۴۰) تخریـج: …حدیث صحیح۔ أخرجہ البزار: ۸۲۴، وابن ابی شیبۃ: ۳/ ۳۲۱، والطحاوی فی ’’شرح مشکل الآثار‘‘: ۱۲۵۸ (انظر: ۱۱۱۵۲، ۱۱۲۱۸، ۱۱۹۲۰)